Contact form

Name

Email *

Message *

Latest

Thursday, 20 July 2017

10 sec min dant saaf

10 sec min dant saaf

 

اسلام آباد (نیٹ نیوز)آپ کو اپنے دانت صاف کرنے میں کتنا وقت لگتا ہے؟ ہوسکتا ہے دانتوں کی صفائی کرنےکے لئےآپ دیر تک برش کرتے ہوں۔لیکن اب ایک نئے بتیسی نما ٹوتھ برش نے یہ مشکل آسان بنا دی ہے جو صرف 10 سیکنڈز میں دانتوں کو مکمل طور پر صاف کرسکتا ہے۔ٹوتھ برش بتیسی نما حصے اور ایک گیند پر مشتمل ہے جو دراصل ایک بٹن ہے۔اگلے 10 سیکنڈ میں بتیسی کا ہر حصہ آپ کے ایک ایک دانت کو صاف کردے گا جس کے دوران آپ کو ہلکی سی وائبریشن
محسوس ہوگی۔ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ عام ٹوتھ برش کے مقابلے میں دانتوں کو زیادہ بہتر طریقے سے کم وقت میں صاف کرسکتا ہے۔اس ٹوتھ برش کی قیمت 90 ڈالرز یا 9 ہزار پاکستانی روپے ہے اور اسے رواں برس دسمبر میں فروخت کے لیے پیش کردیا جائے گا۔
  • Blogger Comments
  • Facebook Comments

0 comments:

Post a Comment

Item Reviewed: 10 sec min dant saaf Description: Rating: 5 Reviewed By: Unknown
Scroll to Top