Isha gupta ka bold shoot
بالی ووڈ اداکارہ ایشا گپتا کا فوٹو شوٹ، سوشل میڈیا پر ہنگامہ
بالی ووڈ اداکارہ ایشا گپتا ذرا بولڈ قسم کی خاتون سمجھی جاتی
ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ ایشا گپتا اپنی نئی آنے والی فلم ’ بادشاہو‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں۔ فلم میں عمران ہاشمی اور اجے دیوگن مرکزی کردار نبھا رہے ہیں جبکہ فلم یکم ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ فلم سینما گھروں میں آنے سے پہلے ہی ایشا گپتا نےبولڈ فوٹو شوٹ کروا یا اور اپنی تصاویر سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹا گرام پر اپ لوڈ کر دیں۔

0 comments:
Post a Comment